کابل میں طالبان کا 16 افراد کو منشیات کے الزام میں عوامی کوڑوں کی سزا
👁️ 393 بار دیکھا گیا
کابل میں طالبان کا 16 افراد کو منشیات کے الزام میں عوامی کوڑوں کی سزا
کابل (ڈیلی اردو) افغانستن میں طالبان کی سپریم کورٹ نے کابل میں 16 افراد کو منشیات کی فروخت اور اسمگلنگ کے الزام میں عوامی اجتماع میں کوڑوں کی سزا دی۔
عدالت کے مطابق منگل، 21 اسد کو ان افراد کو آٹھ ماہ سے تین سال قید اور 10 سے 39 کوڑوں کی سزا سنائی گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سزا پانے والے افراد پر "زیکاپ"، "ٹابلٹ کا"، چرس اور شراب کی فروخت و خریداری کے الزامات ثابت ہوئے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مسلسل احتجاج کے باوجود طالبان گزشتہ چار برسوں سے اپنی عوامی سزاؤں اور صحرائی عدالتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس سے قبل طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے عوامی اجتماعات میں خواتین کو سنگسار کرنے اور کوڑے مارنے پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ تمام اقدامات جمہوریت کے اصولوں کے برعکس ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C