کابل میں گردوارے پر حملہ قابل مذمت ہے، سکھز فار جسٹس
👁️ 72 بار دیکھا گیا
کابل میں گردوارے پر حملہ قابل مذمت ہے، سکھز فار جسٹس
نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی پی) امریکا میں قائم سکھ تنظیم سکھز فار جسٹس نے کابل میں گردوارے پر بعض غیر ریاستی عناصر کی جانب سے کیے گئے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے سکھ برادری پر زور دیا ہے کہ وہ 26 جنوری 2023 کو بھارت میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم کی حمایت کرے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سکھز فار جسٹس کے جنرل کونسل گورپتونت سنگھ پنن نے اپنے ایک آڈیو ویڈیو پیغام میں اس بات کو اجاگر کیا کہ بھارت میں سکھوں کے گوردواروں پر 4 جولائی 1955 سے شروع ہونے والے حملے ہمیشہ ریاستی سرپرستی میں ہوتے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک بار جب سکھوں کا خالصتان بن جائے گا، سکھوں کے خلاف غیر ریاستی اور ریاستی دہشت گردی میں ملوث تمام افراد کو بین الاقوامی قوانین کے تحت جوابدہ بنایا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C