کابل ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت پر فوجیوں کو سزا نہیں دی جائیگی، امریکا
👁️ 43 بار دیکھا گیا
کابل ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت پر فوجیوں کو سزا نہیں دی جائیگی، امریکا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان کے کابل میں اگست کے دوران 7 بچوں سمیت 10 شہریوں کو ہلاک کرنے والے ڈرون حملے میں ملوث کسی بھی فوجی اہلکار کو سزا کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی اور امریکی اسپیشل آپریشنز کمانڈ کے رہنما جنرل رچرڈ کلارک کی جانب سے 29 اگست کے حملے میں ملوث افراد کے خلاف کوئی انتظامی کارروائی نہ کرنے کی سفارشات کی منظوری دی ہے۔
محکمہ دفاع نے ستمبر میں اعتراف کیا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے آخری دنوں میں ہو نے والا ڈرون حملہ ایک “افسوسناک غلطی” تھی جس میں 7 بچوں سمیت عام شہری مارے گئے۔
پینٹاگون کے حکام نے اس سے قبل کہا تھا کہ یہ حملہ کابل ہوائی اڈے سے لوگوں کو نکالنے والی امریکی افواج کے لیے “آئی ایس آئی ایس-کے کے ممکنہ خطرے” کو روکنے کے لیے ضروری تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C