19/April/2023

کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

👁️ 21 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے گلشن حدید میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم ایس آر اے کا دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگرد کی شناخت عبیداللہ لانگا کے نام سے ہوئی ہے جس نے گلشن حدید میں ڈیری دُکان پر شہری کو قتل کیا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ مقتول اعجاز احمد کے قتل کا مقدمہ تھانہ اسٹیل ٹاون میں درج ہے جبکہ دہشتگرد سے اسلحہ برآمد کرکے مزید تفتیش کی جاری ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C