کراچی سے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 31 بار دیکھا گیا
کراچی سے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئےکالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق مشترکہ کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے5 مبینہ دہشت گرد مواچھ گوٹھ اور صدر ایمپریس مارکیٹ سےگرفتارکیےگئے۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ مبینہ دہشت گرد کراچی سے حب کو بجلی سپلائی کرنے والی ہائی ٹینشن لائن اڑانا چاہتے تھے، مبینہ دہشت گردوں نے لسانی بنیاد پر ٹھٹہ میں تاجر پر قاتلانہ حملےکا بھی اعتراف کرلیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گردوں نے غیرملکیوں اور حساس ادارے کے افسران کی ریکی کرنےکا بھی اعتراف کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11849 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5218 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C