کراچی میں اصلی ایف آئی اے کا جعلی ایف آئی اے کے دفتر پر چھاپہ
👁️ 88 بار دیکھا گیا
کراچی میں اصلی ایف آئی اے کا جعلی ایف آئی اے کے دفتر پر چھاپہ
کراچی (ڈیلی اردو) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایف آئی اے کے دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔
کراچی کے علاقے سولجر بازار میں اصلی ایف آئی اے نے جعلی ایف آئی اے کے دفتر پر چھاپہ مارا اور اس کو سیل کردیا۔ بعض نوسربازوں نے سولجر بازار میں ایف آئی اے کا جعلی دفتر قائم کر رکھا تھا جس میں وہ غیر قانونی سرگرمیاں کرتے تھے۔
ایف آئی اے نے جعلی دفتر کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا ہے جس سے یہ انکشاف ہوا کہ جعلی دفتر میں متعدد شہریوں پر بیہمانہ تشدد کیا جاتا رہا ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ جعلی دفتر کو ٹارچر سیل کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C