کراچی میں انٹیلی جنس اداروں کا آپریشن، القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 5 شدت پسند گرفتار
👁️ 383 بار دیکھا گیا
کراچی میں انٹیلی جنس اداروں کا آپریشن، القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 5 شدت پسند گرفتار
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبے سندھ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سیکورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں نے منگھوپیر اور کشمیر روڈ کے علاقوں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اہم آپریشن کیا۔
اس دوران ایک اور آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد اللہ نور اور سرفراز کو گرفتار کیا گیا۔ آپریشن میں مزید تین شدت پسند بھی پکڑے گئے جن کی شناخت سلیم، جہانزیب اور امداد اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جو حکام کے مطابق القاعدہ کے نیٹ ورک سے منسلک ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد پڑوسی ملک سے عسکری تربیت یافتہ ہیں اور کراچی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ کارروائی کے دوران ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا، جو فارنزک ٹیسٹ کے لیے بھیج دیا گیا۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمات درج کر دیے گئے ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
حزب اللہ پیچھے ہٹے ورنہ ایران معاہدہ خطرے میں پڑ سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع
14/June/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8819 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4539 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3261 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2442 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2082 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1886 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C