کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ
👁️ 218 بار دیکھا گیا
کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ
کراچی (ڈیلی اردو ) پاکستان کے صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل صدام حسین ہلاک ہوگئے۔
ایس ایس پی ویسٹ طارق الہیٰ مستوئی کے مطابق کانسٹیبل ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے کہ کریم شاہ روڈ پر حملہ آوروں نے نشانہ بنایا۔ عینی شاہدین کے مطابق چار مشتبہ افراد سفید آلٹو کار میں سوار تھے۔
پولیس حکام نے واقعے کو بظاہر ٹارگٹ کلنگ قرار دیا ہے اور بتایا کہ ہر ممکن پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ لاش کو قانونی کارروائی کے بعد عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔
واضح رہے کہ رواں برس کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ چند روز قبل سٹی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے بتایا تھا کہ اس سال اب تک پانچ اہلکار دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک ہوئے ہیں، جن کی تفتیش محکمہ انسداد دہشت گردی کر رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15588 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11875 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7478 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5302 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C