کراچی میں حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد ہلاک
👁️ 143 بار دیکھا گیا
کراچی میں حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد ہلاک
کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی حساس اداروں اور سندھ پولیس نے صوبائی حکومت کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے صادق قاری نامی دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔
ڈیلی اردو کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مبینہ دہشت گرد سے مقابلہ سعیدآباد میں ہوا جس میں صادق عرف بلال عرف قاری عرف افغانی مارا گیا۔
مبینہ دہشت گرد کراچی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے نیٹ ورک کا اہم رکن اور کراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے نوجوانوں کی برین واشنگ بھی کرتا تھا۔
دہشت گرد کا نیٹ ورک کراچی میں تاجروں کو اغوا کر کے بھتہ وصول کرنے کے واقعات میں ملوث ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 دسمبر 2023 میں حارث الرحمٰن نامی تاجر کو کراچی سے اغوا کیا تھا اور تاجر کے والد کو افغانستان سے کال کر کے 10 کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔
ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے ایک عدد ہینڈ گرنیڈ اور کلاشنکوف بھی برآمد ہوئی جبکہ وہ پانچ شہریوں کے ہلاکت بھی میں ملوث تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C