کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 32 بار دیکھا گیا
کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق مقتول رات گئے شادی کی تقریب میں گیا تھا، سادہ لباس پولیس اہلکار عظیم اقبال موٹر سائیکل پر واپس آرہا تھا کہ اسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول پولیس اہلکار سرجانی کا رہائشی تھا، مقتول کے پاس سے کوئی اشیاء نہیں چھینی گئی، مقتول اہلکار سے ایک 30 بور پستول، موبائل فون، پرس، نقد رقم اور موٹرسائیکل ملی ہے۔
پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے دو 30 بور پستول کےخول ملے ہیں، فارنزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں 37 دہشت گرد ہلاک، افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں 3 ٹھکانے تباہ
21/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C