کراچی میں پولیس کی کارروائی، بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ برآمد
👁️ 52 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس کی کارروائی، بلوچ لبریشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے منگھوپیر کے علاقے میں پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ برآمد کر لیا۔
عیدالفطر کے دوسرے روز منگھوپیر کے علاقے مشکے پاڑا میں پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی( بی ایل اے) کے مبینہ دہشت گرد عبدالرزاق ولد عبدالمالک کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ برآمد کر لیا گیا۔
ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کے مطابق گرفتار ملزم 2010 میں بی ایل اے میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد کمانڈر عبدالمالک کی زیر قیادت 2015 تک ملک دشمن سرگرمیوں میں سرفہرست رہا ہے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سےبرآمد کیا جانے والا ہینڈ گرنیڈ ممکنہ طور پر قیمتی جانوں کے زیاں اور ناپاک عزائم کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔
انھوں نے بتایا کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمد کیے جانے والے ہینڈ گرنیڈ کو بم ڈسپوزل یونٹ نے ناکارہ بنادیا ہے۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے جس میں مزید انکشافات متوقع ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26300 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15547 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7423 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5183 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C