کراچی پولیس نے بلوچ لبریشن آرمی اور تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
👁️ 29 بار دیکھا گیا
کراچی پولیس نے بلوچ لبریشن آرمی اور تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ پولیس نے کراچی کے علاقے شیر شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔
ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق شیر شاہ پولیس نے پراچہ قبرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ پر کارروائی کی، کارروائی کے دوران کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
اس حوالے سے ایس ایس پی کیماڑی کراچی فدا حسین جانوری نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے کراچی کے علاقے شیر شاہ میں واقع قبرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ملنے والی خفیہ اطلاعات پر کارروائی عمل میں لائی گئی اس دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے 3 عدد پستول، منشیات اور موٹر سائیکل موٹر سایئکل سمیت دیگر حساس آلات بھی برآمد ہوئے۔
کراچی پولیس کے مطابق ریان عرف ریو بین الاقوامی سزا یافتہ ملزم ہے۔ ملزم اس سے قبل سعودی عرب میں منشیات کیس میں گرفتار ہوچکا ہے۔
فدا حسین جانوری کا کہنا تھا کہ مبینہ دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 264 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 290 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9149 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C