کرم اور بنوں میں دھماکہ اور فائرنگ کے واقعات: پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک،
👁️ 226 بار دیکھا گیا
کرم اور بنوں میں دھماکہ اور فائرنگ کے واقعات: پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک،
پاراچنار + بنوں (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے اضلاع کرم اور بنوں میں جمعرات کو علیحدہ علیحدہ پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پیواڑ میں بارودی سرنگ دھماکہ
اپر کرم کے پاک افغان سرحدی گاؤں پیواڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں حسن فقیر ہلاک جبکہ اس کا بیٹا صادق حسین زخمی ہوگیا۔
پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ہلاک و زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال پاراچنار منتقل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
بنوں میں شدت پسندوں کی فائرنگ
بنوں کے علاقے ڈومیل بازار میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قدوس شدید زخمی ہوا، جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔
شدت پسند موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
ہنگو میں انٹیلیجنس آپریشن، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر امیر معاویہ ہلاک
03/August/2026 👁️ 28 بار دیکھا گیا
پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 54 دہشت گرد گرفتار
03/August/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
02/August/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 199 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9005 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4885 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4283 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3752 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3625 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2613 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C