کرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
👁️ 2113 بار دیکھا گیا
کرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
پشاور (ڈیلی اردو رپورٹ) پاکستان کے شورش زدہ ضلع کرم میں ایرانی حمایت یافتہ کالعدم شیعہ شدت پسند تنظیم زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر عابد حسین عرف تہران طوری نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے کھلے عام اعتراف کیا ہے کہ پولیس افسر کو اس نے خود نشانہ بنایا اور اس ہلاکت کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
یہ واقعہ 14 اگست 2025 کو کرم کے صدر مقام پاراچنار کے نواحی گاؤں نستی کوٹ میں پیش آیا، جہاں کمانڈر تہران طوری اور اس کے مسلح ساتھیوں کے حملے میں پولیس افسر قیصر حسین طوری ہلاک ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، فورسز اور پولیس نے کمانڈر تہران طوری کو گرفتار کرنے کی کوشش کی، تاہم اس نے 20 سے زائد مسلح دہشت گردوں کے ہمراہ بھاری ہتھیاروں سے فورسز پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پولیس افسر قیصر حسین طوری موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7476 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5301 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C