کرم میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 20 سے زائد پاکستانی طالبان ہلاک
👁️ 348 بار دیکھا گیا
کرم میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 20 سے زائد پاکستانی طالبان ہلاک
پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کی تحصیل سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کے ایک آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کاظم گروپ کو نشانہ بنایا گیا۔
ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں کاظم گروپ کے چھ اہم ارکان مارے گئے، جن میں ابو دردہ، قاری صدیق اور عبیدہ شامل ہیں۔ عبیدہ کا اصل نام باز نذیر بتایا گیا ہے، جو گروہ کا شاعر اور کمانڈر کاظم کا قریبی ساتھی اور تالو گنج کا رہائشی تھا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر اس آپریشن میں تقریباً دو درجن پاکستانی طالبان مارے گئے۔
یہ آپریشن کرم میں حالیہ جھڑپوں کے بعد کی گئی، جن میں 17 پاکستانی فوجی افسران اور اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، ٹی ٹی پی کے 6 دہشتگرد ہلاک
29/September/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15588 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11875 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7479 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5304 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C