کرم : پولیس اہلکار کو گھر جاتے ہوئے ٹی ٹی پی نے اغواء کرلیا
👁️ 43 بار دیکھا گیا
کرم : پولیس اہلکار کو گھر جاتے ہوئے ٹی ٹی پی نے اغواء کرلیا
کرم (ڈیلی اردو )کرم پولیس کے اہلکار محمد افضل کو تحریک طالبان نے گھر جاتے ہوئے راستے سے اغواء کر لیا، خاندانی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار صدہ سے اپنے گھر جاتے ہوئے چمکنی گوندل میں نامعلوم افراد نے راستے سے اعواء کرلیا۔
زرائع نے بتایا کہ ملزمان نے روڈ پر ناکہ لگا کر گاڑیوں کی تلاشی لی ، اور پولیس اہلکار کی پہچان کر کے اسے گاڑی سے اتار لیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ سینٹرل کرم میں کالعدم تحریک طالبان کی کاروائیاں کئی مہینوں سے جارہی ہیں۔ شرپسندوں نے چند ماہ میں سیکیورٹی فورسز پولیس اور عوام کو کئی بار نشانہ بنایا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7468 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5283 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C