کرک میں نامعلوم افراد نے 8 سالہ افغان مہاجر بچے کو ذبح کردیا
👁️ 171 بار دیکھا گیا
کرک میں نامعلوم افراد نے 8 سالہ افغان مہاجر بچے کو ذبح کردیا
کرک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک نامعلوم افراد نے 8 سالہ افغان مہاجربچے کو ذبح کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔
یہ افسوسناک واقعہ کرک کے علاقہ سرٹ خیل میں پیش آیا، پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔
مقتول بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے، جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ لاش کی شناخت 8 سالہ واجد ولد عزت گل کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق افغانستان سے ہے اور موجودہ سرٹ خیل میں رہائش پذیر ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C