کرک: پک اپ اور مسافر کوچ میں تصادم سے سلنڈر دھماکا، 16 مسافر جھلس کر جاں بحق
👁️ 208 بار دیکھا گیا
کرک: پک اپ اور مسافر کوچ میں تصادم سے سلنڈر دھماکا، 16 مسافر جھلس کر جاں بحق
کرک ( منیر خان ) خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں انڈس ہائی وے پر پک اپ سے تصادم کے بعد مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 16 مسافر جھلس کر جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ کرک میں تبی خواہ انڈس ہائی وے پر اس وقت حادثہ پیش آیا جب ایک پک اپ سے ٹکرانے کے بعد مسافر کوچ میں آگ لگ گئی، جس کی وجہ سے گیس سلنڈر پھٹ گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے دو زخمیوں کے دم توڑ جانے کے بعد اس واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی۔
کرک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی
انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور گاڑی میں ٹکر کے بعد وین میں آگ لگنے کا حادثہ اسپینا بانڈہ کے مقام پر پیش آیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 16 افراد کی میتیں اور 2 زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال کرک منتقل کر دیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بد قسمت مسافر وین پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان جا رہی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C