کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی سوراب میں کارروائی، یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 30 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی سوراب میں کارروائی، یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے 2 دہشت گرد گرفتار
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے) کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً تین سو کلومیٹر دور جنوب مشرق میں واقع سوراب میں ایک مکان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مار کر وہاں موجود یونایٹڈ بلوچ آرمی کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا۔
ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، ٹراما کارڈ، ڈیٹونٹر اور دستی بم برآمد بھی برآمد کئے گئے۔ سی ٹی ڈی نے ملزمان کو مزید تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
ملزمان سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں: جنوبی کوریا
17/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26304 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15550 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11837 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9145 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7427 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5190 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C