کوئٹہ: شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 148 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے فرقہ وارانہ اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق پیر کو سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع ملنے پر کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر واقع انگور کے باغ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔
ترجمان نے بتایاکہ گرفتار دہشت گرد نے تفتیش کے دوران فرقہ وارانہ دہشت گردی اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C