کوئٹہ میں خودکش جیکٹ پھٹنے سے ‘دہشت گرد’ ہلاک
👁️ 66 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں خودکش جیکٹ پھٹنے سے ‘دہشت گرد’ ہلاک
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کیچی بیگ سکندر آباد میں ایک مبینہ خودکش بمبار ہدف سے پہلے دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ایک خوددکش بمبار کسی جگہ دہشت گردی کرنے جا رہا تھا کہ راستے میں ہی ہدف سے پہلے پھٹ گیا۔
واقعے کے بعد پولیس، سیکیورٹی ادارے، سی ٹی ڈی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور موقع سے شواہد اکھٹے کیے۔
پولیس کے مطابق مبینہ خودکش بمبار کے اعضا ڈی این اے ٹیسٹ اور نادرا سے تصدیق کروانے کے لیے بھیجے جائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15588 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11874 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7477 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5302 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C