کوہاٹ میں فائرنگ، وفاقی وزیر شہریار آفریدی کا چچا زاد بھائی اصغر آفریدی شدید زخمی، ملزم گرفتار
👁️ 54 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں فائرنگ، وفاقی وزیر شہریار آفریدی کا چچا زاد بھائی اصغر آفریدی شدید زخمی، ملزم گرفتار
کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے کوہاٹ میں سٹی گیٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے وفاقی وزیر مملکت شہریار آفریدی کا چچا زاد بھائی شدید زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے تھانہ سٹی گیٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے وفاقی وزیر شہریار آفریدی کا چچا زاد بھائی شدید زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے اصغر آفریدی نامی تاجر زخمی ہوا ہے، جیسے فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈی ایس پی
ڈی ایس پی سٹی عالم زیب نے نمائندہ ڈیلی اردو کو بتایا کہ خپولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ اصغر آفریدی وزیر سیفران شہریار آفریدی کا چچا زاد بھائی ہے۔
ڈی ایس پی نے بتایا کہ اصغر آفریدی اپنی سپئر پارٹس کی دوکان پر موجود تھے کہ ملزم اپنے رکشہ میں آیا اور اچانک اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کی۔ ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8867 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2484 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C