گلگت بلتستان میں پاکستانی طالبان کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار زخمی
👁️ 434 بار دیکھا گیا
گلگت بلتستان میں پاکستانی طالبان کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے علاقے ناران کے مقام گٹی داس میں شدت پسندوں نے پولیس وین پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں اہلکار عامر، اشتیاق، احتشام اور راجہ کاشف شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
دوسری جانب پاکستانی طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
واضح رہے کہ یہ ایک ہفتے کے اندر دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل چلاس کے مقام ہڈور میں گلگت اسکاؤٹس کے کیمپ پر فائرنگ کی گئی تھی، جس میں صوبیدار سمیت دو اہلکار ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوئے تھے۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں گشت بڑھا دیا ہے اور حملہ کرنے والوں کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15587 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11874 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7477 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5302 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C