گوجرانوالہ: ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
👁️ 57 بار دیکھا گیا
گوجرانوالہ: ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) نواز شریف کے داماد اور (ن) لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی مدعیت میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عمران خالد بٹ کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
پولیس کی جانب سے درج ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر نے حکومت کو بزور احتجاج حتم کرنے کی دھمکی دی، ریاستی ادارے کے خلاف نفرت کے جذبات ابھارے، ملزم نے 16 اکتوبر کے اعلان کردہ جلسے کی اجازت نہ ملنے پر بزور طاقت اجازت لینے کی دھمکی دی اور اعلی افسران، ریاستی اور انتظامی اداروں کے خلاف نفرت اور دھمکی آمیز الفاظ استعمال کئے۔
واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسے کا اعلان کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C