ہتھیاروں کی دوڑ اور اسلاموفوبیا سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا ہے، پاکستانی مندوب منیر اکرم
👁️ 94 بار دیکھا گیا
ہتھیاروں کی دوڑ اور اسلاموفوبیا سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا ہے، پاکستانی مندوب منیر اکرم
نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ ہتھیاروں کی دوڑ، اسلاموفوبیا اور نفرت انگیز تقاریر سے عالمی مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔
چین اور ترقی پذیر ممالک پرمشتمل گروپ 77 کی انفارمیشن کمیٹی کے موقع پر دیے گئے بیان میں منیر اکرم نے کہا کہ کورونا وبا اور آب وہوا کی تبدیلی جیسے مسائل نے چیلنجز بڑھا دیے ہیں، بیشتر ممالک کو خوراک، توانائی اور سپلائی چین کی رکاوٹ جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر دنیا کے درمیان ڈیجیٹل فرق وسیع ہو رہا ہے، اس طرح کی صورتحال میں عالمی مواصلات کے شعبے نے نسبتاً بہتر کام کیا، وسیع عالمی معاونت کے لیے اطلاعات اور معلومات کی کمیٹی کا کردار اہم ہے۔
منیر اکرم کا کہنا تھا کہ عالمی امن و استحکام کے لیے پیغامات کو واضح اور مؤثر انداز میں سنا جانا چاہیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 217 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8878 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4671 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2254 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C