ہزارہ ڈویژن: تورغر میں لیویز صوبیدار کی گاڑی کے قریب دھماکا
👁️ 39 بار دیکھا گیا
ہزارہ ڈویژن: تورغر میں لیویز صوبیدار کی گاڑی کے قریب دھماکا
تورغر (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر کے ہیڈ کوارٹر جدباء میں لیویز پولیس فورس کے صوبیدار کی گاڑی پر ریموٹ بم دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
تورغر پولیس کے ترجمان وزیر خان کے مطابق صوبیدار گل فراز اپنی گاڑی میں گھر سے دفتر کی جانب گامزن تھے، جب ان کی گاڑی جدباء میرا کے مقام پر پہنچا تو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے ایک بم دھماکا ہوا۔
تورغر پولیس کے مطابق دھماکے میں ایس ڈی پی او محفوظ رہے کیونکہ جس جگہ پارکنگ میں بم لگایا گیا تھا، وہاں سے وہ پہلے ہی اپنی گاڑی پر نکل گئے تھے۔
پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں جاننے اور اس بات کا تعین کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ اس میں کون سا دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ڈویژنل پولیس افسر بلال احمد (ڈی پی او) تورغر کی ہدایت پر ضلع میں اعلیٰ پولیس حکام کی سیکیورٹی بھی سخت کردی گئی ہے۔
ادھر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں خواتین پر مشتمل نئی عسکری یونٹ، بی ایل ایف کی پہلی کارروائی کا دعویٰ
24/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9171 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5250 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C