ہم دشمن کو چھپ کر نہیں، للکار کر مارتے ہیں، پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر
👁️ 219 بار دیکھا گیا
ہم دشمن کو چھپ کر نہیں، للکار کر مارتے ہیں، پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی پاکستان کا نہیں بلکہ انڈیا کا وتیرہ ہے، ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں۔ وہ اسلام آباد میں قومی علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ ریاستِ طیبہ اور ریاست پاکستان کا ایک گہرا تعلق ہے، اور اللہ نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظینِ حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ تاریخی نوعیت کا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جس قوم نے علم اور قلم کو چھوڑا، وہاں انتشار اور فساد نے جگہ لی۔ ان کے مطابق عزت اور طاقت تقسیم سے نہیں، محنت اور علم سے حاصل ہوتی ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کیا کہ اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا۔ عزت اور طاقت تقسیم سے نہیں ، محنت اور علم سے حاصل ہوتی ہے۔۔
انہوں نے علماء پر زور دیا کہ وہ قوم کو متحد رکھیں اور معاشرے میں برداشت اور وسعت نظری پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے اپنے خطاب کے اختتام پر کہا: "پاکستان ہمیشہ زندہ باد"۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5168 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C