یمن: دنیا کے معمر ترین شخص احمد الخلیفی 137 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
👁️ 37 بار دیکھا گیا
یمن: دنیا کے معمر ترین شخص احمد الخلیفی 137 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
صنعا (ویب ڈیسک) یمن کے علاقے شبوہ کمشنری میں 137 سالہ احمد الخلیفی اچانک انتقال کرگئے، وہ مکمل طور پر صحت مند تھے اور اتنی عمر پانے کے باوجود اس عمر میں ذیابیطس اور امراض قلب سمیت انہیں کسی قسم کی بیماری نہیں تھی۔ احمد الخلیفی کے بچوں، پوتوں پوتیوں اور نواسے نواسیوں کی تعداد 183 ہے۔
اہل خانہ نے احمد الخلیفی کی طویل العمری کا راز بتاتے ہوئے کہا وہ انتقال سے چند لمحے پہلے تک چلتے پھرتے اور اپنے سارے کام خود کرتے تھے، انہوں نے کبھی مرغن غذائیں استعمال نہیں کیں۔ نہار منہ اپنی پسندیدہ خوراک شہد لینا کبھی نہیں بھولتے تھے۔ بکری کا دودھ اور دیسی گھی سے شغف رکھتے تھے اور پیدل چلنے کے شوقین تھے۔
دوسری جانب اہل محلہ کا کہنا تھا کہ احمد الخلیفی خوش اخلاق شخصیت کے حامل تھے، ہنس مکھ اور خوش مزاج تھے، انہیں کبھی پریشان یا رنجیدہ نہیں دیکھا اس کے علاوہ سادہ خوراک اور پیدل چلنا ان کی طویل العمر کا راز ہوسکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3369 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C