یمن: سعودی اتحاد کی کارروائیوں میں 92 حوثی باغی ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
یمن: سعودی اتحاد کی کارروائیوں میں 92 حوثی باغی ہلاک
صنعا (ڈیلی اردو) یمن میں عرب فوجی اتحاد نے 24 گھنٹے کے دوران مختلف کارروائیوں میں 90 سے زائد حوثی باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عرب فوجی اتحاد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران یمن کے علاقے الجوبہ اور القصرا میں مختلف کارروائیوں میں 92 حوثی باغی ہلاک جبکہ 16 فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا گیا ہے۔
#BREAKING More than 90 Yemen rebels killed near Marib: Saudi-led coalition pic.twitter.com/bgJJE20yux
— AFP News Agency (@AFP) October 22, 2021
جمعرات کو عرب فوجی اتحاد نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خطرات کے جواب میں یمن کے دارالحکومت صنعا میں فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔
فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی رہیں تو انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی روشنی میں حوثیوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، گزشتہ چند ماہ کے دوران یمن میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
عرب اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کا کہنا تھا کہ عالمی قانون کی روشنی میں آپریشن شروع کیا گیا ہے جس میں عام شہریوں کو نقصان سے بچانے کے لیے حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8923 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3538 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2535 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2284 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1973 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C