یمن میں 20 لاکھ بچے سکول سے محروم، 37 لاکھ کو معاونت کی ضرورت
👁️ 129 بار دیکھا گیا
یمن میں 20 لاکھ بچے سکول سے محروم، 37 لاکھ کو معاونت کی ضرورت
اوسلو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ناروے میں پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی کے نتیجے میں دو ملین بچے اسکول جانے سے محروم ہیں جب کہ 37 لاکھ بچوں کی فوری مدد کی ضرورت ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے پناہ گزین کونسل کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ یمن میں جاری خاجہ جنگی کے نتیجے میں لاکھوں کی تعداد میں بچے سکول نہیں جا سکتے۔ اس وقت تقریباً 20 لاکھ کے قریب بچے سکول جانے سے محروم ہیں یا انہیں سکول کی سہولت حاصل نہیں جب کہ 37 لاکھ بچوں کو سکولوں میں تعلیم جاری رکھنے کے لیے کتب اور دیگر ضروریات کی مدد میں مدد کی ضرورت ہے۔
رپورٹ کے مطابق جنگ کے دوران یمن میں 2000 سکول متاثر ہوئے یا انہیں بے گھر ہونے والے افراد کو رہائش کے لیے کھولا گیا۔
نارورے پناہ گزین کونسل کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2016ء کے بعد یمن کے ہزاروں اساتذہ کو تنخواہیں نہیں مل سکیں جس کے نتیجے میں 10 ہزار سکولوں کے 4 ملین بچوں کی تعمیر پرمنفی اثرات مرتب ہوئے۔
یمن کی آئینی حکومت کی طرف سے ایران نواز حوثی ملیشیا پر الزام عائد کیا گیا کہ اس نے 2014ء کے بعد 30 ہزار یمنی بچوں کو جنگ کا ایندھن بنایا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 292 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 379 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 720 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 632 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 244 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8965 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4816 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3497 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C