یورپی یونین نے افغان طالبان عہدیداروں پر مزید پابندیاں عائد کردیں
👁️ 89 بار دیکھا گیا
یورپی یونین نے افغان طالبان عہدیداروں پر مزید پابندیاں عائد کردیں
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یورپی یونین نے طالبان حکومت کے متعدد اعلیٰ عہدیداروں پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی کونسل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس نے طالبان کے چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی، وزیر انصاف عبدالحکیم شرعی اور طالبان کے قائم مقام وزیر تعلیم مولوی حبیب اللہ آغا پر لڑکیوں کوتعلیم سے محروم کرنے پر پابندیاں عائد کیں۔
کونسل نے کہا کہ اس نے طالبان کے ارکان سمیت 18 افراد اور پانچ اداروں کو افغانستان، جنوبی سوڈان، وسطی افریقی جمہوریہ، یوکرین اور روس میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
یورپی یونین نے کہا کہ جن ممالک کا ذکر کیا گیا ہے وہاں عام شہریوں کو منظم طریقے سے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جن افراد کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے وہ پابندیوں کو دہشت پھیلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C