یونان، فرانس سے 3 جنگی بحری جہاز خریدے گا
👁️ 109 بار دیکھا گیا
یونان، فرانس سے 3 جنگی بحری جہاز خریدے گا
پیرس (ڈیلی اردو) یونان اور فرانس نے کئی بلین یورو مالیت کے ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس دفاعی سودے میں یونان، فرانس سے تین جنگی بحری جہاز بھی خریدے گا۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں اور یونانی وزیر اعظم کیریاکوس میٹسوتاکس نے اس دفاعی سودے کا اعلان پیرس میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔
#Greece and #France have reached an agreement for the supply of French #FDI frigates and #Gowind-class corvettes for the Hellenic Navy
The deal, which will include a clause on mutual defense assistance, is expected to be announced Tuesday pic.twitter.com/C3sOFKHTFz
— Andreas Mountzouroulias ???????? (@andreasmoun) September 27, 2021
اس موقع پر ماکروں کا کہنا تھا کہ یہ پارٹنر شپ دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر باہمی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار ہے۔
Macron tells Europe to 'stop being naive' after France signs defence deal with Greece https://t.co/vX4MUq9yf3 pic.twitter.com/fN8nUzK7kQ
— Reuters (@Reuters) September 28, 2021
یونان پہلے بھی فرانس سے 18 رافائل طیارے خرید چکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C