سانحہ ساہیوال: حکومت نے سی ٹی ڈی کے سربراہ اے آئی جی رائے محمد طاہر کو ہٹا دیا، 5 اہلکاروں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلایا جائے گا
ایڈیشنل آئی جی پنجاب سی ٹی ڈی، ایس پی ساہیوال سمیت 5 آفیسرز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، سی ٹی ڈی کے 5 اہلکاروں پر انسدا...