آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
👁️ 75 بار دیکھا گیا
آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور امریکی وزیردفاع لیوڈ آسٹن کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن عمل میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ٹیلیفونک رابطے میں باہمی دلچسپی کے امور، فوجیوں کی تعداد میں کمی اورمختلف شعبوں میں باہمی تعلقات پر بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر آمی چیف کا کہنا تھاکہ پاکستان ہمیشہ افغان قیادت میں افغانوں کو قابل قبول امن عمل کی حمایت کرتا رہے گا، افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔
Today, I had the pleasure of speaking with Pakistan’s Chief of Army Staff General Bajwa. I reiterated the importance of our bilateral relationship, and we look forward to continued engagement on our shared goals. pic.twitter.com/zsvcIntvxh
— Secretary of Defense Lloyd J. Austin III (@SecDef) April 28, 2021
آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26299 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15547 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7422 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5182 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C