آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ منائی
👁️ 135 بار دیکھا گیا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ منائی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم کسی بھی بھارتی سازش کو ناکام بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید الاضحیٰ لائن آف کنٹرول پر فوجی جوانوں کے ساتھ منائی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کے باغ سیکٹر کا دورہ بھی کیا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے بھارت ایل او سی پر کچھ بھی کر سکتا ہے، حکومت نے کشمیر کے بحران سے نمٹنے کے لیے کثیر جہتی کوششیں شروع کی ہیں، ہم بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں جرائم چھپانے کا موقع فراہم نہیں کریں گے، تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے ہماری خواہش اتنی ہی ہے، جتنی امن کے لیے ہے، ہمارا مذہب امن سکھاتا ہے لیکن ساتھ ہی سچ کےساتھ کھڑا ہونا اور قربانی دینا سکھاتا ہے، ہم ایسی کسی بھی بھارتی سازش کو ناکام بنانے کے لیے پر عزم ہیں، اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C