اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مبینہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 29 بار دیکھا گیا
اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مبینہ دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والے مبینہ ملزم گرفتار کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔
پولیس نے مبینہ دہشتگرد کو انٹیلی جنس اداروں کی معاونت سے گرفتار کیا۔
ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
خیال ہے کہ گرفتار ملزم نے گزشتہ دنوں مارگلہ پہاڑی سے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
اس سے قبل حساس اداروں اور سی ٹی ڈی نے خودکش حملہ آور کو دو سہولت کارروں سمیت گرفتار کرلیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11849 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5216 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C