ابوظہبی نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ایرانی حملہ، آئی اے ای اے کا شدید تشویش کا اظہار
👁️ 383 بار دیکھا گیا
ابوظہبی نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ایرانی حملہ، آئی اے ای اے کا شدید تشویش کا اظہار
نیو یارک (ڈیلی اردو) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے متحدہ عرب امارات میں نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ہونے والے ایرانی ڈرون حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
آئی اے ای اے کے مطابق واقعے میں پاور پلانٹ کے نزدیک ایک بجلی کے جنریٹر میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم اماراتی حکام نے بتایا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور نیوکلیئر تنصیب محفوظ رہی ہے۔
نیو کلیئر ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے بعد علاقے میں تابکاری کی سطح معمول کے مطابق ہے۔
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے اس نوعیت کی کارروائیوں کو جوہری تحفظ کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی فوجی سرگرمیاں ناقابلِ قبول ہیں۔
حکام کے مطابق حملے کے ذمہ دار کے بارے میں ابھی کوئی سرکاری اعلان نہیں کیا گیا۔
براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ، جو امارات نیوکلیئر انرجی کارپوریشن اور جنوبی کوریا کی ایک کمپنی کے تعاون سے تعمیر کیا گیا، متحدہ عرب امارات کے شمال مغربی علاقے میں واقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C