اداکارہ منشا پاشا نے سماجی کارکن جبران ناصر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا
👁️ 232 بار دیکھا گیا
اداکارہ منشا پاشا نے سماجی کارکن جبران ناصر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستانی اداکار منشا پاشا اور سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر سے منگنی کر لی ہے اور دونوں جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔
Thank you so much everyone for the warm wishes, love and duas which made this even more special for us.
— M. Jibran Nasir ???????? (@MJibranNasir) December 22, 2019
کراچی میں منعقد ہونے والی منگنی کی تقریب میں منشا پاشا اور جبران ناصر نے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنائیں۔
MANSHA AND JIBRAN ARE EXCHANGED NOW ????#ManshaPasha #JibranNasir pic.twitter.com/4hfJWQMX5G
— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) December 22, 2019
یاد رہے کہ منشا پاشا اگست 2013 میں اسد فاروقی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں تھیں تاہم کچھ وجوہات کی بناء پر دونوں رشتہ برقرار نہ رکھ سکے۔
منشا پاشا نے کئی ڈاموں کے ساتھ فلم ‘چلے تھے ساتھ’ کے ساتھ فلمی دنیا میں قدم رکھا جبکہ رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ‘لال کبوتر’ میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
جبران ناصر سیاسی و سماجی کارکن ہیں ساتھ ہی وہ عام انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے بھی حصہ لے چکے ہیں۔
https://twitter.com/Shaforama/status/1208729734865203200?s=08
سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے جوڑی کو مبارکباد کے پیغامات دیئے جا رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5070 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C