ادویات کےنرخوں میں غیرقانونی اضافہ پر31 دوا ساز کمپنیوں کیخلاف کارروائی
👁️ 166 بار دیکھا گیا
ادویات کےنرخوں میں غیرقانونی اضافہ پر31 دوا ساز کمپنیوں کیخلاف کارروائی
اسلام آباد( ڈیلی اردو) ڈریپ نے ادویات کی قیمت میں غیر قانونی اضافے میں ملوث 31 دوا ساز کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے زائد قیمت وصول کرنے والی ادویہ ساز کمپنیوں کی 143 ادویات قبضے میں لے لیں ۔ عوام سے زائد قیمتیں وصول کر نے والی کمپنیوں کی ادویات کی پروڈکشن بند کر دی گئی۔
ترجمان وفاقی وزیر صحت کے مطابق عامر کیانی کی ہدایت پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر قانونی طور پر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے زائد قیمت وصول کرنے والی ادویہ ساز کمپنیوں کی 143 ادویات قبضے میں لے لی گئیں۔
جو ادویہ ساز کمپنیاں غیر قانونی اضافے میں ملوث ہیں ان کے خلاف سخت قانون کاروائی کی اور بھاری جرمانے کیے گئے ہیں۔وہ دوا ساز کمپنیاں جو عوام سے زائد قیمتیں وصول کر رہی تھیں ان کی ادویات کی پروڈکشن بند کر دی گئی ہے۔
ترجمان کے مطابق ڈریپ کے ایس آر او 913 کے تحت زائد قیمت وصول کرنے والی کمپنیوں پر بھاری جرمانے وصول کرنے کے علاوہ ان سے ریکوری بھی کی جاے گی۔
وفاقی وزیر عامر کیانی کا کہنا تھا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جاے گا، عوام کو مناسب قیمت پر اور معیاری ادویات کی فراہمی کے لیے حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5074 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C