اربعین 2025 جلاؤ گھیراؤ ، خاتون سمیت داعش کے 19 ارکان کو عمر قید کی سزا
👁️ 326 بار دیکھا گیا
اربعین 2025 جلاؤ گھیراؤ ، خاتون سمیت داعش کے 19 ارکان کو عمر قید کی سزا
کربلا (ڈیلی اردو) عراق کے مقدس شہر کربلا کی فوجداری عدالت نے جمعرات کے روز 19 دہشتگردوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ یہ افراد امام حسین کی اربعین 2025 کی زیارت کے دوران متعدد حسینی مواکب کو آگ لگانے میں ملوث تھے۔
عدالتی اعلامیے کے مطابق یہ تمام افراد داعش سے وابستہ تھے اور انہوں نے اربعین کے موقع پر شہریوں کو نشانہ بنانے، خوف و ہراس پھیلانے اور مجرمانہ مقاصد حاصل کرنے کے لیے جلاؤ گھیراؤ کی کارروائیاں انجام دیں۔
سزا دہشتگردی کے قانون نمبر 13 سال 2005 کی دفعہ 4 (1) کے تحت سنائی گئی ہے، جب کہ قانون کی دفعہ 2 کی شقوں 1، 2، 4 اور 7، نیز فوجداری قانون کی دفعات 47، 48 اور 49 کے تحت جرم میں شمولیت کے ثبوت بھی شامل کیے گئے۔ علاوہ ازیں قانون کی دفعہ 132 (1) کی روشنی میں بھی فیصلہ صادر کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 490 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 491 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8971 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4840 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3714 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3584 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2572 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2326 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C