اسلام آباد دھماکے کا جواب ملے گا! افغانستان میں کارروائی کا اشارہ، وزیر دفاع خواجہ آصف
👁️ 260 بار دیکھا گیا
اسلام آباد دھماکے کا جواب ملے گا! افغانستان میں کارروائی کا اشارہ، وزیر دفاع خواجہ آصف
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والا بم دھماکہ ’’پاکستان کے لیے ایک پیغام‘‘ تھا، جس کا مقصد یہ دکھانا ہے کہ شدت پسند ملک کے اندر تک حملے کر سکتے ہیں۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان جوابی کارروائی کرے گا اور افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے گا، تو انہوں نے کہا، ’’اسے مسترد نہیں کیا جا سکتا۔‘‘
انہوں نے ایک بار پھر کابل حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ وہاں سے کام کرنے والے شدت پسندوں کو روکے۔ خواجہ آصف نے منگل کی رات دیر گئے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے مزید کہا، ’’افغان طالبان جنہیں پناہ دے رہے ہیں، وہ بار بار ہم پر حملے کر رہے ہیں۔‘‘
انہوں نے زور دے کر کہا، ’’پاکستان کبھی کوئی فوجی مہم جوئی شروع نہیں کرے گا،‘‘ لیکن خبردار کیا کہ ’’ہم جارحیت کے کسی بھی عمل کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑیں گے۔‘‘
ان کا مزید کہنا تھا، ’’ہم زبردست جواب دیں گے۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
ہنگو میں انٹیلیجنس آپریشن، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر امیر معاویہ ہلاک
03/August/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 54 دہشت گرد گرفتار
03/August/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
02/August/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 268 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 432 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9005 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4889 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4531 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3627 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2614 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C