اسلام آباد سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد
👁️ 31 بار دیکھا گیا
اسلام آباد سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون میں نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے، خاتون کو قتل کرنے کے بعد بوری میں ڈال کر کچری کنڈی میں پھینکا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کی عمر پچیس سے تیس سال کے درمیان ہے، چہرے اور جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں، فوری طوری طور خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
گولڑہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا ہے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم بھی کرالیا ہے، خاتون کی شناخت حاصل کرنے کے لئے فنگر پرنٹس اور ڈی این اے کے نمونے بھی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 182 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 186 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 452 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4699 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3506 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2511 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2263 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1952 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C