اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں ریٹائرڈ میجر بیوی سمیت قتل
👁️ 37 بار دیکھا گیا
اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں ریٹائرڈ میجر بیوی سمیت قتل
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل کی ایک اور واردات ہوئی ہے جس میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر معمر میاں بیوی کو گھر میں گھس کر قتل کیا اور جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود میں معمر میاں بیوی اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔
اس ضمن میں تھانہ بنی گالہ نے اپنے گھر میں مردہ پائے جانے والے 74سالہ میجر (ریٹائرڈ) شاہد رحمان اور ان کی اہلیہ کے بیٹے کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مقدمہ کے مدعی نے موقف اختیار کیا ہے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ان کے والدین کو قتل کیا ہے۔
ابتدائی تفتیش کے حوالے سے پولیس کے ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے بھی تفتیش کی جارہی ہے کہ کہیں معمر میاں بیوی کو کھانے میں زہر تو نہیں دیا گیا؟
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C