افغانستان سے دہشتگرد حملے روکنے کیلئے امریکہ پاکستان کی مدد کو تیار ہے، وزیر خارجہ بلاول
👁️ 34 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگرد حملے روکنے کیلئے امریکہ پاکستان کی مدد کو تیار ہے، وزیر خارجہ بلاول
واشنگٹن (ڈیلی اردو/این این آئی) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد حملے روکنے کیلئے امریکہ پاکستان کی مدد کو تیار ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکی کانگریس کے دورے کے دوران 2 سینئر سینیٹرز نیو جرسی سے باب مینینڈیز اور جنوبی کیرولینا سے لنڈسے گراہم سے ملاقات ہوئی۔
FM @BBhuttoZardri met with Senator @ChrisVanHollen. FM thanked him for his steadfast support for Pakistan. Two sides discussed US Congress’ important role in strengthening ???????? ???????? cooperation in flood relief, rehabilitation & reconstruction. pic.twitter.com/up7TUPwF9h
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) December 22, 2022
انہوں نے بتایا کہ پاکستان کو بارڈر سکیورٹی میں مدد کیلئے 2023ء کے بجٹ میں فنڈز فراہم کئے گئے ہیں۔ بلاول بھٹو نے دونوں سینیٹرز کے بیان کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹر باب مینینڈیز سینٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات کی سربراہی کر رہے ہیں جبکہ سینیٹر گراہم ایک سینئر ری پبلکن ہیں اور سینٹ کی کمیٹی برائے عدلیہ کے سربراہ ہیں۔
Had a productive meeting with @LindseyGrahamSC @SenatorMenendez @SenatorShaheen @timkaine. Appreciate US support for #Pakistanfloods. ???????? Congress is playing an important role supporting ???????? post-flood recovery, rehabilitation & reconstruction in a green & resilient manner. pic.twitter.com/iuaY2kc2G6
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) December 21, 2022
دوسری جانب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کے مطابق افغانستان میں موجود دہشٰت گردوں نے حال ہی میں پاکستان میں حملوں میں اضافہ کیا ہے۔
امریکی ترجمان کے مطابق ”بڑھتے خطرے“ سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو مدد کی پیشکش کی ہے۔ دہشت گردی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 316 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4603 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2468 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C