افغانستان میں طالبان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی، 258 ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
افغانستان میں طالبان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی، 258 ہلاک
کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی اور زمینی حملے میں 258 طالبان ہلاک اور 156 زخمی ہو گئے۔
وزارت دفاع کے مطابق افغان صوبوں ننگرہار، لغمان، پکتیا، زابل، ہرات، فرح، غور، فاریاب، بلخ، جوزجان، ہلمند، تخار اور بغلان میں افغان فورسز نے طالبان پر فضائی اور زمینی حملے کئے جس میں طالبان کے 258 دہشت گرد ہلاک اور 156 زخمی ہو گئے۔
https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1405787730487939073?s=19
وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے مختلف اضلاع میں 76 بارودی سرنگوں کو بھی ناکارہ بنا دیا۔
دوسری جانب افغانستان میں امن عمل کے بعد سے طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ تقریبا 80 سے زائد افغان اضلاع میں جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک سینکڑوں طالبان اور اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: زیارت میں طالبان کے حملے میں دو ایس ایچ اوز سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، متعدد لاپتا
08/July/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، تیل برآمدات پر دوبارہ پابندیاں عائد
08/July/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
پاکستان نے لیبیا کے متحارب دھڑوں میں ثالثی کا عمل شروع کر دیا
08/July/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو تباہی کی دھمکی دے دی، تہران کا سخت جوابی انتباہ
08/July/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا اسمبلی میں صحافیوں پر قید، جرمانہ اور پابندی کا قانون منظور
08/July/2026 👁️ 17 بار دیکھا گیا
ایران نے آبنائے ہرمز میں تین بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
08/July/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8902 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4730 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2522 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2273 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1964 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C