افغانستان: کنڑ میں دھماکا، طالبان کا ضلعی پولیس چیف ہلاک
👁️ 38 بار دیکھا گیا
افغانستان: کنڑ میں دھماکا، طالبان کا ضلعی پولیس چیف ہلاک
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے اسدآباد میں بم دھماکے کے نتیجے میں ضلعی پولیس چیف ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبے کنڑ کے شہر اسدآباد میں ضلع شیگل میں تعینات طالبان پولیس چیف کی گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں پولیس سربراہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ واقعہ میں دیگر 11 افراد بھی زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
District police chief killed in Kunar roadside bombing https://t.co/vLWoQU8nVG
Doctors at Kunar provincial hospital also confirmed the incident, adding that 11 wounded, four of them IEA fighters, were taken to the central hospital.#ArianaNews #Afghanistan #Kunar #IEA #Blast pic.twitter.com/Ol1Ew0MjdV
— Ariana News (@ArianaNews_) October 14, 2021
طالبان حکام کی جانب سے صوبے کنڑ میں بم دھماکے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم ابھی تک واقعہ کی ذمہ داری کسی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل افغانستان میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں داعش خراساں ملوث رہی ہے جس کے خلاف طالبان کی جانب سے کارروائیاں بھی کی جارہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8921 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4753 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3538 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2535 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2284 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1973 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C