31/October/2026

جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

👁️ 46 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

جنوبی وزیرستان (ڈیلی اردو)خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ قبائلی ضلع سکیورٹی فورسز نے 30 اکتوبر کو جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ کارروائی کے بعد علاقے کی تلاشی لی گئی، جس کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

ہلاک اور زخمی ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت، ٹھکانے کے درست مقام اور برآمد شدہ اسلحے کی نوعیت سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C