21/August/2026

افغانستان : راکٹ حملہ، طالبان کے 1جنگجو ہلاک دو زخمی ہونے کا دعویٰ

👁️ 76 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغانستان : راکٹ حملہ، طالبان کے 1جنگجو ہلاک دو زخمی ہونے کا دعویٰ

افغانستان : راکٹ حملہ، طالبان کے 1جنگجو ہلاک دو زخمی ہونے کا دعویٰ

کابل(ڈیلی اردو)  افغانستان کی نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ بغلان میں طالبان کے ایک ٹھکانے پر راکٹ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

 

مزاحمتی محاذ کے مطابق یہ کارروائی گزشتہ شب تقریباً 9 بجے ضلع گزرگاہ نور میں کی گئی، جہاں طالبان کے ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ کارروائی کے بعد حملہ آور اپنے ٹھکانوں پر واپس چلے گئے۔ نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے دعویٰ کیا کہ طالبان کے خلاف اس نوعیت کی کارروائیاں افغانستان کے مختلف علاقوں میں جاری رہیں گی۔

 

 

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C