افغان صدر اشرف غنی پاکستان کا دورہ کریں گے
👁️ 134 بار دیکھا گیا
افغان صدر اشرف غنی پاکستان کا دورہ کریں گے
کابل (ڈیلی اردو) افغان صدر اشرف غنی نے 27 جون کو دورہ پاکستان کا اعلان کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی ،27 جون کو وزیراعظم سے اسلام آباد میں دوبارہ ملاقات ہو گی ،افغان صدر کا کہنا ہے کہ توقع ہے دورہ پاکستان سے پاک افغان تعلقات میں بہتری آئیگی، امید ہے دورے سے پاک افغان تعلقات میں نئے دورکا آغاز ہوگا۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ملاقات مکہ مکرمہ میں او آئی سی اجلاس کے دوران ہوئی تھی جس میں افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششوں پر اتفاق رائے کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے سے سکیورٹی اہلکار ہلاک، درابن میں پولیس پر 3 حملے ناکام
06/September/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا کے حساس اضلاع میں پولیس کو ڈرونز، بکتر بند گاڑیاں اور بھاری ہتھیار دینے پر غور
06/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
ڈی آئی خان : درابن تھانے پر حملے کی کوشش ناکام، مسلح حملہ آور فرار
06/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C