امریکا میں ہوٹل کے باہر فائرنگ، ایک ڈچ فوجی ہلاک، دو زخمی
👁️ 130 بار دیکھا گیا
امریکا میں ہوٹل کے باہر فائرنگ، ایک ڈچ فوجی ہلاک، دو زخمی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکا کی ریاست انڈیاناپولس میں ہوٹل کے باہر فائرنگ سے نیدرلینڈز کی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
One of three Dutch soldiers wounded in a shooting outside a hotel in downtown Indianapolis over the weekend has died of his injuries. The Indiana National Guard said the soldiers were in the U.S. for training at the Muscatatuck Urban Training Center. https://t.co/fBHQtZeWjL
— AP Europe (@AP_Europe) August 29, 2022
غیر ملکی ٹی وی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق تینوں اہلکار ڈچ کمانڈو کور کے رکن تھے جو انڈیانا میں جاری ایک فوجی مشق میں حصہ لے رہی ہے۔
ہفتے کی صبح چار بچے ہوٹل کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، زخمی اہلکاروں کو مقامی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ڈچ فوج اہلکاروں اور حملہ آور ملزمان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بعد ملزمان نے فائرنگ کردی۔
نیدرلینڈز کی وزارت دفاع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس ہوٹل کے باہر ہوا جہاں ڈچ اہلکار قیام پذیر ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9119 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C